It was narrated from Ibn Umar (r.a) that the Prophet (pbuh) said: “Islam is built on five (pillars): Worshipping Allah and denying all others (worshipped) beside Him, establishing the Salat (prayer), paying the Zakat, going to pilgrimage to the House (the Kaabah) and fasting (during the month of) Ramadan.”
ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا اسلام کی بنیاد پانچ چیزوں پر ہے : اللہ تعالیٰ کی عبادت کرنا اور اس کے علاوہ ہر چیز کی عبادت سے انکار کرنا، پابندی سے نماز پڑھنا، زکوة ادا کرنا، بیت اللہ کا حج کرنا اور رمضان کے روزے رکھنا۔
[Sahih Muslim, the book of Faith, Hadith: 112]