ALLAH aur uskay Rasool p.b.u.h ki raza mandi

خدا اور رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی رضا مندی پنجگانہ نماز میں پائی جاتی ہے ۔ جو شخص نمازِ دائمی (تصورِ اسمِ اللہ ذات) اور نمازِ وقتی دونوں سے دوستی رکھتا ہے وہ اللہ تعالٰی کا منظورِ نظر ہو کر لازوال مرتبے پر پہنچ جاتا ہے کیونکہ راز با نماز ہے نماز باراز ہے۔

حضرت سلطان باھُو نورالھدیٰ ص

ALLAH aur uskay Rasool p.b.u.h ki raza mandi